بارہ ہیرے
لوحِ محفوظ
تعویز اُم صبیان
حرز دافع البلیات
یہ تعویز حاملِ ھذا کے لیے محمد (ص) و آلِ محمد (ع) کی برکت سے جادو ٹونہ، نظر بد، حسدالحاسدین، دشمن کا وار، جنات، بھوت پریت، پری، سوتے میں ڈرنا، شیطانی وسوسہ، خوف وہراس، دہشت، حادثاتِ سفر، حاکم جابر کر سامنے جانا، گھر کر نا اتفاقیوں سے حفاظت، بے روزگاری، ادئیگی قرض، تجارت میں برکت،ملازمت میں ترقی، امتحانات میں کامیابی، قید سے رہائی اور بے اولادی وغیرہ کے لیے مجرب ہے۔
ہر وقت ہر حالت میں گلے میں پہنے، اس کو خواتین بھی ہر حالت میں گلے میں پہن سکتی ہیں۔
یہ تعویز ز چہ بچہ کی تمام بیماریوں کیلئے تیر بہدف ہے۔ زچہ خانہ کی بیماری جمعہ گا، آسیب، جادو، سوکا پن سقاط حملیا مرا ہوا بچہ ہونا۔
یہ تعویز آئمہ معصومین علیہم السلام نے اپنے دوستوں کو اس آفات سے بچنے کیلئے تعلیم فرمایا اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی نذر دینا ضروری ہے
There are no reviews yet.