اس تعویز مبارک کو قم اور نجف کے مجتہدین اعظام و علماء حق نے پسند فرمایا اور خود اپنے گلوں میں پہنا اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کے لیے ان کے گلوں میں پہنایا۔
یہ تعویز حاملِ ھذا کے لیے محمد (ص) و آلِ محمد (ع) کی برکت سے جادو ٹونہ، نظر بد، حسدالحاسدین، دشمن کا وار، جنات، بھوت پریت، پری، سوتے میں ڈرنا، شیطانی وسوسہ، خوف وہراس، دہشت، حادثاتِ سفر، حاکم جابر کر سامنے جانا، گھر کر نا اتفاقیوں سے حفاظت، بے روزگاری، ادئیگی قرض، تجارت میں برکت،ملازمت میں ترقی، امتحانات میں کامیابی، قید سے رہائی اور بے اولادی وغیرہ کے لیے مجرب ہے۔
ہر وقت ہر حالت میں گلے میں پہنے، اس کو خواتین بھی ہر حالت میں گلے میں پہن سکتی ہیں۔ چھلے میں بچے اور ماں کی حفاظت کے لیے بھی مجرب ہے
There are no reviews yet.